Monday, 7 November 2016

wazan kam karny ka magical tareka وزن کم کرنے کیلئے



wazan kam karny ka magical tareka  وزن کم کرنے کیلئے


wazan kam karny ka magical tareka london ki aik univresty nay hal he main tehqeq kar k publish kiya hy wazan kam karny ka magical tareka ko unhoo ny many peoples per azmaya hy aur is sy 3 months main 4 kilo tak wazan kisi be diet aur exercise k baghair kam hoa

برمنگھم یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق میں وزن کم کرنے کیلئے سادہ ترین اور کامیاب ترین طریقے کا
پتہ چلالیا گیا ہے، اور اس کیلئے آپ کو پانی کے سوا کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ سائنسدانوں نے تحقیق
کے شرکاء کے تین ماہ کے مشاہدے کے بعد معلوم کیا کہ جو لوگ کھانے سے نصف گھنٹے پہلے نصف
لیٹر پانی پی لیتے ہیں، وہ محض تین ماہ میں تقریباً ساڑھے چار کلو گرام وزن کم کرلیتے ہیں۔ تحقیق کے
دوران جن شرکاء نے صرف ایک کھانے سے قبل نصف لیٹر پانی پیا ان کا وزن تین ماہ میں تقریباً ایک کلو
گرام کم ہواجبکہ جو شرکاء تینوں کھانوں سے نصف گھنٹہ قبل نصف لیٹر پانی پیتے رہے ان کا وزن 4.3
کلوگرام کم ہوا۔
wazan kam karny ka magical tareka ki tehqeq

یونیورسٹی آف برمنگھم کی لیکچرر ڈاکٹرہیلن پریٹی نے بتایا کہ اگر تین وقت پانی پینے کے ساتھ صحت
بخش خوراک اورہلکی پھلکی ورزش کا بھی اہتمام کرلیا جائے تو نتائج مزید بہتر ہوجاتے ہیں۔ ان کا کہنا
تھا کہ اس طریقے کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کا سادہ پن ہے، تین وقت کھانے سے پہلے پانی پئیں
اور وزن کم کریں۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔


پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے

پیٹ کی بڑھی ہوئی چربی سے نجات کے لئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو
 کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔
 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےسبز چائے 
 سبز چائے میں موجود اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم
 کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔
تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسی غذائیں جن میں اومیگا تھری شامل ہو ان سے جسم میں موجود
مضرمادوں سے نجات ملتی ہے۔ اخروٹ، مچھلی اور السی جیسی غذائیں اومیگا تھری سے بھرپور ہوتی ہیں۔
پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےلہسن
لہسن کا استعمال جسم میں شوگر اور انسولین کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے اور جسم میں موجود فالتو
 چربی توانائی کے لئے میسر ہوتی ہے اور یوں پیٹ کی زائدچربی سے نجات ممکن ہو جاتی ہے۔
پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے پودینہ
ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ
قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی
کو ختم کرے گی۔
 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےدار چینی
دارچینی میں بھی قدرت نے جسم کی اضافی چربی ختم کرنے کی طاقت رکھی ہے۔ آدھ چائے کا چمچ
دارچینی پاﺅڈر لے کر اسے پانی میں ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں، پھر اس میں شہد کا ایک چمچ شامل کر
کے اس محلول کو چھان لیں۔ یہ قہوہ سونے سے پہلے اور ناشتے سے قبل استعمال کریں اور حیران کن
 نتائج دیکھیں۔
 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے تربوز 
تربوز میں 82فی صد پانی ہوتا ہے اور اسے کھانے سے آپ کا معدہ ٹھیک ہوگا اور کچھ اور کھانے کی
طلب کم ہوگی۔ تربوز وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اور اگر آپ ڈائیٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس
 سے اچھی غذا اور کوئی نہیں۔
پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےسیب
 اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کے معدے کو بھرا ہو ا محسوس کرواتا ہے جبکہ اس میں
موجود پوٹاشیم اور دیگر وٹامنز آپ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ اپنے پیٹ کی اضافی چربی
 ختم کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک سیب ضرور کھائیں۔
پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےکیلا
سیب کی طرح کیلے میں بھی پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ فاسٹ فوڈ کی
 عادت سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کر لیں گے۔



 چہرے کے کیل مہاسوں اورداغ دھبوں کا علاج

 گرمیوں میں تربوز اور کھیرے کی بہتات ہوتی ہے۔ دھوپ کی تمازت کم کرنے کیلئے دونوں پھل مفید ہیں اور یہ دونوں پھل معدے کی
گرمی کو دور کرتے ہیں۔
   چہرے کے کیل مہاسوں اورداغ دھبوں کا علاج کھیرا
دھوپ کی تپش سے چہرہ تمتما جائے تو ایک کھیرے کو کدوکش کرکے چہرے پر پھیلا لیں۔ ململ کا ٹکڑا چہرے پر رکھ لیں اور پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
کھیرے کے استعمال کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس کے باریک قتلے کاٹ لیں۔ ایک گلاس گرم پانی کسی برتن میں ڈال کر کھیرے کے قتلوں کو بھگودیں۔ ایک گھنٹے بعد کھیرے کے قتلے چھان کر نکال لیں۔ اس محلول میں عرق گلاب ملالیں۔ تقریباً چارپانچ چمچ کے برابر اس محلول کو ششی میں ڈال کر فریج میں محفوظ کرلیں۔ وقت ضرورت روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں بھگو کر چہرے پر لگائیں۔ خاص طور پر ناک اور ٹھوڑی پر۔ روغنی جلد کیلئے آزمودہ نسخہ ہے۔
چہرے کے کیل مہاسوں اورداغ دھبوں کا علاج لیموں
لیموں میں زمانہ قدیم سے خوبصورتی کی افزائش کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے۔ لیموں سے جلد سکڑجاتی ہے کھلے مسام بند ہوجاتے ہیں اور سانولی رنگت میں نکھار آجاتا ہے۔ خشک جلد کیلئے لیموں کا استعمال مناسب نہیں ہے۔ لیموں چکنی جلد کیلئے اکسیر کاکام دیتا ہے۔ ایک بڑے چمچ عرق گلاب میں ایک چمچ چائے والا لیموں کا رس ملا کر اس محلول سے چہرہ صاف کریں۔ چہرے کے علاوہ کہنیوں پر ملیں۔ سیاہ جلد سفید ہوجائے گی۔


دانتوں سے خون آنا کا علاج

دانتوں سے خون آنا آج کل عام مسئلہ ہوتا جارہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے دانتوں کی صفائی کی طرف بالکل توجہ نہیں دیتے
نتیجہ ہمارے دانت خراب ہونے کی شکل میں نکلتا ہے پیارے نبی اکرم کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے اور دانتوں کی صفائی
ہماریے ایمان کا حصہ بھی ہے کیونکہ دن مین 5 وقت تماز کا حکم ہے اور ہر نماز سے پہلے وضو کا حکم ہے اور وضو کا ایک
فرضی حکم کلی بھی ہے۔اسلیئے منہ اور دانتوں کی صفائی دینی اور دنیاوی طور پر بہت ضروری ہے۔ صفائی نہ ہونے کے باعث
عموما ہمارے مسوڑھے خراب ہوتے ہیں۔جیسے ہی ہم کوئی چیز کھاتے ہیں تو ہمارے مسوڑھوں خون نکل کر ہمارے معدے میں جاتا
ہے۔جو کئی دوسری بیمارعوں کا باعث بنتا ہے زیل میںدانتوں سے خون آنا کے علاج کا نسخہ لکھا ہے۔امید ہے کہ دانتوں سے خون
آنا آپ اس نسخہ کو بنا کر اس مرض کا علاج کریں کے اور مجھے دعاوں میں یاد رکھیں گے۔
دانتوں سے خون آنا کے علاج کا نسخہ
ہوالشافی
پھٹکری برياں 20 گرام، چھوٹي ہڑہڑ 10 گرام، مرچ سياہ 30 گرام، نمک لاہوري 5 گرام، گيرو 5  گرام،عقر  قرحا ڈھائي گرام
گل سوختہ 10 گرام
دانتوں سے خون آنا کے نسخہ کی ترکيب  تياري:  تمام دواۆوں کو کوٹ پيس کر چھان ليں
دانتوں سے خون آنا  کے نسخہ کا ترکيب کا استعمال:  بوقت ضرورت دانتوں پر مليں 
دانتوں کے درد ميں مفيد،دانتوں سے خون بہنے کو روکتا ہے







 jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskhajism ko mota karne ke nuskhemota hone ka totkamota hone ka totkay in urduwazan kam karne ke nuskhewazan kam karne ke nuskhe in urduwazan kam karne ke desi nuskhe in urduwazan kam karne ka tarika urdu mainpait ki bemariyan ka ilaj in urdupait ki bemariyan ka herbal ilaj in urdupait ki bemariyan ka desi ilaj in urdupait ki bemariyan ka desi ilajwazan kam karny ka magical tarekaweight loss karne ka totka,wazan kam karne ke nuskhewazan kam karne ke nuskhe in urduPait Kam Karne ka herbal ilaj,Pait Kam Karne ke herbal TotkayPait Kam Karne ka desi totkaPait Kam Karne ka herbal ilaj in urdudant ki hefaz ka ilajdant ka dard ka ilaj in urdudant k dard ka wazifa, dant k dard ka herbal ilajmoo ke chale ka ilajmoo ke chale ke totkaymoo ke chale ka herbal ilajmoo ke chale ka herbal ilaj in urdu





peshab zayada ana aur masana ki kamzori ka ilaj



peshab zayada ana aur masana ki kamzori ka ilaj

zayada umar ka buzugoon aur bachoon ka masan aksar kamzor ho jata hy jis ki waja sy peshab zayada ata hy ya thunday mausam main aksar logon ko peshab zayada ana aur masana ki kamzori ki aam shikayat ho jati hy is k lain mainn jo nuskha app ko batany ja raha hoon woh peshab zayada ana aur masana ki kamzori ka behteern ilaj hy aur is ko banana intehai asan hy
peshab zayada ana aur masana ki kamzori


مثانے کی کمزوری کے شکار افراد کو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے ہر وقت کی ناپاکی ہے کیونکہ پیشاب کے
قطرے ہر قوت نکلتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے نمازی حضرات کو ہر قوت اپنے کپڑوں کی ناپکی کے
باعث ایک عجیب سی ذہنی کوفت رہتی ہے اس کے علاوہ چھوٹے بچوں کو بستر پر پیشاب کا عموما مسئلہ
رہتا ہے خاص کر کے سردیوں میں تو خداکی پناہ اس کے لیئے یہ جو نسخہ لکھنے جارہا ہوں اس کا سب
سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پیشاب کے قطرے گرنے, مثانہ کی کمزوری ,بار بار پیشاب کی حاجت ہونا,
سردیوں میں راتوں کو پیشاب کا آنا ,چھوٹے بڑے بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا ,مثانہ کے پٹھوں کا کمزور
 ہو جانا, ان سب امراض میں یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے
ہوالشافی
کلونجی 100 گرام ۔ شہد 100 گرام
ترکیب تیاری
کلونجی کو پیس لیں اور شہد میں ملا کر کسی شیشے کے برتن میں سنبھال لیں
ترکیب استعمال
روزانہ ایک چمچ صبح ایک چمچ شام کھا لیا کریں  انشااللہ چند یوم مثانہ پاور فل ہو جائے
گا پیشاب کے قطرے گرنے, مثانہ کی کمزوری ,بار بار پیشاب کی حاجت ہونا, سردیوں میں راتوں کو پیشاب
کا آنا ,چھوٹے بڑے بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا ,مثانہ کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا یہ سب امراض کا جڑ
 سے خاتمہ ہو جائے گا



گردے کی پتھری کیلئے ٹوٹکہ

گردے کی پتھری کا نام ذہن میں آتے ہی درد کا احساس ذہن میں جاگنے لگ جاتا ہے کیونکہ جو مریض
اس عزاب میں مبتلا ہوتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ درد کیا ہے گردے کی پتھری کے لیئے جو نسخہ اپ
کو بتانے جارہا ہوں وہ عجیب تو ہے مگر اس سے گردے کی پتھری گارنٹی سے نکل جاتی ہے
ہوالشافی
ایک عدد بطخ کا انڈہ لیں اسے ابال کر اسکے تین حصے کرلیں۔ تینوں حصوں پر سیاہ مرچ پسی ہوئ  لگائیں، آدھے آدھے گھنٹے کے بعد استمعال کرائیں
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی۔صرف ایک انڈہ کافی ہے









Penis Enlargement Herbal Oil عضو تناسل کی لمبائی، موٹائی اور سختی کا مکمل علاج

Penis Enlargement Herbal Oil عضو تناسل کی لمبائی، موٹائی اور سختی کا مکمل علاج



عضو تناسل کی لمبائی، موٹائی اور سختی کا مکمل علاج

Best, Penis ,Enlargement ,Herbal ,Oil ,For ,Mens

عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں  1 انچ یقینی اضافہ ہو گا
بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے
ہماری کمپنی کا پوری نیا میں ایک نام ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے
Penis Enlargement Herbal Oil عضو تناسل کی لمبائی، موٹائی اور سختی کا مکمل علاج
نوجوانوں میں 15 سے 25 کے درمیان ہونیوالی کمزوری سے 15 سے 25
سال عمر کےلڑکوں کے لئے تحفہ ہے جنہوں نے مشت زنی سے اپنے عضو تناسل کوٹیڑھا پتلا اور ڈھیلا کرلیا ہے۔ اور اسی نقص کی وجہ سے وہ نوجوان شادی کے بھی قابل نہیں رہے۔
شفاء ہربل آئیل
میں موجود نیچرل اجزاء کی خاص تاثیر سے عضو تناسل کے بند مسامات کھل جاتے ہیں اور پھر یہ مسامات میں سرائیت کرکے مشت زنی سے پچک جانے والی اور بند ہوجانے والی شریانوں کو کھولتا ہے۔ سکڑے ہوئے پٹھوں کو از سر نو طاقت دیتا ہے ۔ ٹیڑھے عضو تناسل کو بالکل سیدھا اور پتلے عضو کو موٹا کرتاہے ہاتھوں کی رگڑ کی وجہ سے عضو تناسل کی جلد بھی ڈھیلی ہوجاتی ہے جو
شفاء ہربل آئیل
کے استعمال سے اپنی اصل حالت پر آجاتی ہے جو نوجوان آپنے عضو کو چھوٹا‘ پتلا‘ یاٹیڑھا محسوس کررہے ہیں
  شفاء ہربل آئیل
ضرور استعمال کریں۔ اسی طرح شادی سے گھبرانے والے نوجوان
  شفاء ہربل آئیل
کا مساج کرکے خود کو شادی کے قابل بناسکتے ہیں اس کے استعمال سے عضو تناسل میں بے حد ،جوش ‘ حیرت انگیز سختی اور تناؤ آجائیگا۔
درمیانی عمر 20سے35 سال کے درمیان ہونے والی کمزوری
اس عمر میں اکثر نوجوانوں کی نئی نئی شادی ہوتے ہی اور وہ اپنی اس لائف کو خوب انجوائے کرتے ہیں چنانچہ انٹر کورس کی زیادتی سے عضو تناسل میں کمزوری پیدا ہوجاتی ہے
عضو تناسل کے مردہ اور بے حس پٹھوں میں نئی جان ڈالتا ہے جس سے پٹھوں کے تناؤ والی خصوصیت اور خوبی بحال ہوجاتی ہے۔
شادی شدہ مردوں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنی شریک حیات کو جنسی خوشیاں فراہم کرتے ہیں ۔ ازدواجی زندگی کو خوشگوار رکھنے کے لئے اس  سے بہتر کوئی چیز آج تک ایجاد نہیں ہوئی یہ عضو تناسل میں ایسی سختی ‘ جوش‘ اور تناؤ پیدا کرتا ہے کہ عورت مرد کی گرویدہ ہوجاتی ہے۔
ڈھلتی عمر 40سے50 سال کے درمیان ہونیوالی کمزوری:۔
Oil ایک مکمل ریسرچ کے مطابق تیار ہونیوالا
ڈھلتی عمر میں ایک بار پھر جوانی کے مزے لوٹا دیتا ہے۔
کمزوری زدہ عضوتناسل کے ہر ریشے کو نئے سرے سے با صلاحیت بنا دیتا ہے پٹھوں میں تناؤ کی صلاحیت بڑھاتا ہے جس سے عضو تناسل میں دوبارہ سختی‘ تناؤ اور شہوت پیدا ہوتی ہے۔  نہ صرف ڈھلتی عمر کی کمزوری دور کرتا ہے بلکہ شوگر‘ ہائی بلڈ پریشرسے ہونیوالی کمزوری سے بھی بچاتا ہے۔ چنانچہ شوگر اور بلڈ پریشر کے وہ مریض جن کے عضو میں سختی یا شہوت نہیں آتی وہ ایک بار
ضرور استعمال کریں اس کے استعمال سے وہ لوگ اپنی شادی شدہ زندگی کو سیکس کی خوشیوں سے بھر سکتے ہیں۔
کثرت مباشرت
انٹر کورس کی زیادتی سے بھی عضو میں ڈھیلا پن اور سستی آجاتی ہے۔ یہ دور 25 سے40 سال کے درمیان ہوتا ہے جب نئی نئی شادی کے جنون میں مرد روزانہ ہی انٹرکورس کرتا ہے۔ شادی شدہ مرد کے لئے سیکس ازدواجی زندگی کا سب سے خوشگوار اور لذت آمیز کام ہوتا ہے لہٰذا یہ فطری بات ہے کہ ہر شادی شدہ جوڑا جنسی امور کے ذریعے اپنی زندگی کو خوشیوں سے بھرا بنانے کا متمنی ہوتا ہے۔
ایک بہترین مکمل علاج ہے اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے اعتماد سے استعمال کر سکتے ہیں

عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور سختی کیلئے آئیل

ایک ماہ کورس قیمت 5000

مکمل علاج کے لیے دو ماہ استعمال کرسکتے ہیں

استعمال
عضو خاص کا اگلا گول حصہ اور نیچے پیشاب کی نالی چھوڑ کر اوپر اور سائیڈوں پر پانچ  قطروں کی 4 سے 5 منٹ تک مالش کریں
مالش کرنے کے بعد عضو خاص پر کوئی پٹی وغیرہ لپیٹنے کی ضرورت نہیں کیونکہ
کا استعمال رات سوتے وقت کریں تو اچھا رہے گا Oil 

ganjay pan ka herbal ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج

ganjay pan ka herbal ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج



ganjay pan ka herbal ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج

ganjay pan ka ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج  hum nay is web site asan 2 totkay likhy hain
ganjay pan ka ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج yeh illah inthai asan aur takreban muft hy ganjay pan ka ilaj گنجے پن کا شرطیہ علاج AP YEH ILLAJ lazi share karin ta k kisi ka bhala hoo.ganjay pan ka ilaj–ganjay pan ka ilaj: Hair loss or Baldness (balon ka girna) is a common problem from which many people suffer. Every day you can lose about 50-100 hairs, but that’s ok, because they are replaced by new ones. If the loss rate is greater than the loss of reproduction, it is an alarming situation. Hair loss is not only affect our appearance, ganjay pan ka ilaj ,but also affects the way we think about our self.ganjay pan ka ilaj This usually occurs because of poor diet, stress, dandruff, poor circulation, anemia, anxiety, mental stress and sedentary lifestyle. While hair loss is usually related with the natural aging process, this need not be a reason always. There are various cure for “ganjay pan ka ilaj

   ہوالشافی

بکری کے کُھر لیں اورانہیں جلاکر سرکہ میں حل کرلیں ، اسے گنج پر ملتے رہنے سے بتدریج بال اُگ آئیں گے ۔
کوّے کے پر لیں اورانہیں جلاکر سرکہ میں ملالیں ، و ہ مقام جہاں سے بال گرگئے ہیں یا سر جہاں سے گنجاپن نمودار ہوچکا ہے
وہاں یہ تیل سا لگائیں چند روزکے استعمال سے وہاں بال اُگ آئیں گے

Nazar aur dimag ki taqat ka nuskha

Nazar aur dimag ki taqat ka nuskha



Nazar aur dimag ki taqat ka nuskha نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ

نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں کو شفاء عطا کی جو دماغ کی
کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی
آوازیں آنا یاداشت کی کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی خشکی کے علاوہ اس نسخہ کا سب
سے بڑا فائدہ یہ اس کے مسلسل استعمال سے عینک اتر جاتی ہے چاہے کسی بھی نمبر کی ہو ہزاروں
مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء عطا کی ہے نظر کی کمزوری میں اس نسخہ کے استعمال
سے کمپیوٹر اور دماغی محنت کا کام کرنے والے افراد 15 دن کے بعد واضح فرق محسوس کرنے لگ
جاتے ہیں
نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کے اجزاء
بادام دیسی1پاو ۔ بڑی الائچی50گرام ۔ چھوٹی الائچی50گرام ۔ شہد آدھا کلو
 باداموں کو دیسی گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک
صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں
اب اس شہد میں بڑی الائچی چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں۔ یہ کسی بڑے مرتبان اگر خالص
شیشے کا ہو تو بہتر ہے رکھ لیں
نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی ترکیب استعمال
ایک بڑا چمچہ بھرا ہوا صبح اور شام خوب چبا کر کھالیا کریں۔
نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی مدت استعمال
چار سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے

uric acid ka ilaj یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج

uric acid ka ilaj یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج



یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج

 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد جیسے نامراد امراض میں یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے مطب
میں آنے والے بہت سے مریض اس نسخہ کے سات دن استعمال سے اللہ کے فضل سے ان مرضوں سے
چھٹکارہ پا جاتے ہیں
 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کے اجزاء
ہوالشافی
سونٹھ پچاس گرام ۔ سورنجان شیریں پچاس گرام ۔ اسگندھ ناگوری پچاس گرام
یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کی ترکیب تیاری
تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں
یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کا استعمال کا طریقہ
اور صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں
ان شاء اللہ جلد شفا یابی ہو گی۔
 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج کے دوران پرہیز
پالک، سبز پتوں والی ترکاریاں،چاول،گوبھی،بینگن، چنے اور دالیں استعمال نہ کریں۔






Joint Pain (Joron ka Dard)
Joint Pain (Joron ka Dard) ka asan nuska urdu main likha hy app yeh nuskha asani sy apnay home main bnaa saktay hain.Joint Pain (Joron ka Dard) sy hamary mulk main 1000000 mareez hain jo costly ilaj afford nahin kar saktay.un kay lain main ny yeh nuskha urdu main likha hy jis ka name.Joint Pain (Joron ka Dard) hy
Joint Pain (Joron ka Dard)  ya joint pain bari umar k logon main paya janay wala aik aam masla hai jo aam tour
Joint Pain (Joron ka Dard)  musalsal istemal (wear and tear) ki wajah se paida hota hai. Aaj hum apke
Joint Pain (Joron ka Dard) ya joint pain ke liye totkay yani home remedies le kar aa rahe hain.

جوڑوں کے درد کیلیے لاجواب نسخہ

اجزاء و طریقہ تیاری

 ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں،انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں پهر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں،پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں ۔
طریقہ استعمال
انڈے کی ذردی،شہد،پهٹکڑی والا شیرہ  بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں اور،مالش کرنے کے بعد گرم پٹی بانده لیں
فوائد
 درد کو فوری ختم کرتا ہے،اگر خون جم گیا ہو تو خون پگهلا دیتا ہے،3،4 دفعہ متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے مکمل آرام ملتا ہے،گهٹنے پر 3ہفتہ مالش کرنے سے جس شخص کے کمر میں درد ہو یا گهٹنے میں پانی ہو گیا ہو ہو یا گهٹنے میں چربی ہو گئ ہو اور گهٹنا سوج گیا ہو،چلنے پهرنے سے معذور ہو گیا ہو یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ ۔ بغیر آپریشن گهٹنے کی چربی،پانی کو ختم کرتا ہے،اور درد ختم کرنے کیلیے لاجواب ہے،یہ نسخہ روزانہ تازہ بنانا ہے اور سارا ہی متاثرہ جگہ پر مالش کرنا ہے